Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سووراج انتقال کرگئیں

اپ ڈیٹ 07 اگست 2019 11:58am

suhamimage

سینئر بی جے پی رہنما اور سابق وزیر خارجہ سشما سووراج اچانک انتقال کرگئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بی جے پی رہنما کو اچانک دل کا شدید دورہ پڑا تھا۔ ان کی عمر اڑسٹھ سال تھی۔

اس سے قبل انہوں نے اپنی ایک ٹوئیٹر پوسٹ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے اقدام کو سراہا تھا اورکہا تھا کہ وہ اس دن کا انتظار پوری عمر سے کررہی تھیں۔