Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں واضح پیشرفت کا اعتراف

شائع 05 اگست 2019 05:24pm

zilamyfb

امریکا نے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں واضح پیشرفت کا اعتراف کرلیا۔

امریکی  نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل میں واضح پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ چند دن دہا میں گزارے ہیں جس کے دوران انہوں نے افغان امن عمل کے حوالے سے دیگر معاملات پر طالبان کے ساتھ معاہدے پر غور کیا گیا ۔

انہوں نے دوہا کے دورے کے دوران طالبان کے ساتھ افغان امن عمل میں واضح پیشرفت کا اعتراف کیا۔