Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

بھارتی اقدام دہشت گردی قرار

شائع 05 اگست 2019 02:26pm

meshalimagee

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کرنے والے قانون کوآج بھارت نے ختم کر دیا،جوسرعام دہشت گردی ہے۔

انھوں نے پاکستان سے معاملہ سلامتی کونسل میں لانے کا مطالبہ بھی کیا،۔

مشعال ملک کاکہنا تھا کہ  آج کشمیریوں کے حقوق کو ختم کردیا، اور یہ ایک دہشت گردی ہے۔ انہوں نے پاکستان پر یہ معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے پر بھی زور دیا۔