Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینئر ٹیم کی منیجمنٹ کا اعلان کردیا

شائع 05 اگست 2019 12:00pm
نومنتخب ہیڈ کوچ خواجہ جنید/ فائل فوٹو نومنتخب ہیڈ کوچ خواجہ جنید/ فائل فوٹو

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینئر ٹیم کی منیجمنٹ کا اعلان کردیا، اولمپیئن خواجہ جنید کو ہیڈ کوچ اور مینجر مقرر کردیا گیا۔

اس کے علاوہ سمیر حسین کوچ جبکہ اولمپئن وسیم احمد اور اجمل خان اسسٹنٹ کوچز تعینات کردیا گیا۔

نومنتخب ہیڈ کوچ خواجہ جنید کا پہلا ٹاسک اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کیلئے ٹیم تیار کرنا ہے۔