Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

مقبوضہ کشمیر پر شاہ محمود قریشی کا او آئی سی سے رابطہ

شائع 04 اگست 2019 02:13pm

shahimagee

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ کیا ہے۔

ٹیلی فونک بات چیت میں کشمیر میں بھارتی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا اورشاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نہتے اور پرامن کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔بات چیت میں  او آئی سی نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔