Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

پشاور ہائی کورٹ کا ججز کیخلاف ایکشن

شائع 04 اگست 2019 02:10pm

peshawarimagee

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پشاور ہائی کورٹ نے ججز کیخلاف بڑا ایکشن کیا ہے۔

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پشاور ہائی کورٹ کا ایکشن۔ ایک اور سول جج کو نوکری سے برخاست کردیا۔ تین ججوں کی تنزلی اور تین کی پنشن روکنے کے احکامات بھی جاری کردیئے۔