Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

کراچی کی صفائی ،پندرہ ہزار رضاکار درکار

شائع 04 اگست 2019 02:04pm

alizaidimagee

وفاقی وزیرعلی زیدی نے کراچی کی ذمہ داری اٹھانے کیلئے پندرہ ہزار رضاکاروں کی ضرورت بیان کردی۔

صفائی مہم کی تقریب سے علی زیدی کے خطاب کے موقع پر بدنظمی دیکھنے میں آئی، بعض افراد  نے خطاب کے دوران بار بار مداخلت کی

علی زیدی کا خطاب کا کہنا تھا کہ 15ہزار رضاکاروں کی ضرورت ہے تاہم ان کے خطاب کے دوران بدنظمی دیکھنے میں آئی اور بار بار سخت سوالات کیے گئے جس کےبعد وہ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔