Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

' بھارت خطے کی سلامتی کو تباہ کرنے کی در پر ہے'

شائع 03 اگست 2019 09:26am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہر ایک مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کرتا ہے لیکن بھارت ہربار مسترد کردیتا ہے۔   

ان کا کہنا تھا کہ بھارت خطے کی سلامتی کو تباہ کرنے کی در پر ہے۔ مقبوضہ وادی بھارت کی جاگیر نہیں ہے، کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل معاملے میں اٹھایا جانا چاہیئے۔