Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

بولان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

شائع 03 اگست 2019 08:14am

WhatsApp Image 2019-08-03 at 12.41.41 PM

بولان: بلوچستان کے علاقے بولان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام  بنا دیا گیا۔ ریلوے ٹریک پر نصب آٹھ کلو وزنی بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا۔

WhatsApp Image 2019-08-03 at 12.41.26 PM

بم ڈسپوزل اسکواد کے مطابق آٹھ کلو دیسی ساختہ بم کے ساتھ 7 راکٹ بھی منسلک تھے۔ بم پھٹنے سے راکٹ بھی فائر ہوجاتے۔