Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

مکہ مکرمہ: پاکستانی حج مشن کے معاونین نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

شائع 03 اگست 2019 04:10am

WhatsApp Image 2019-08-03 at 1.26.42 AM

مکہ مکرمہ میں پاکستانی حج مشن کے معاونین نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، ایرانی حاجی کی کھوئی ہوئی رقم لوٹا کر ملک کا نام روشن کردیا۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی حج معاون کو سات لاکھ اور پچاس ہزار ایرانی کرنسی حرم میں ملی تھی، جو ایرانی حاجی کو تلاش کرکے اس کے حوالے کردی گئی ہے۔

ایرانی افسر نے پاکستان حج معاونین کو ایمانداری کی روشن مثال قرار دیا۔