Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

مسئلہ کمشیر پر ثالثی، ٹرمپ اپنے بیان پر قائم

شائع 02 اگست 2019 05:32pm

trumage

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثِی کی پیشکش کردی ۔  وہ کہتے ہیں اب یہ بھارتی وزیراعظم نریند رمودی کے رویے پر منحصر ہے۔

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امریکی صدر اپنی پیشکش پر قائم ہیں۔

ٹرمپ نے کمال مہارت سے بال بھارت کے کورٹ میں ڈال دی۔

امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کہا تھا کہ مودی نے اُن سے مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔