Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

باؤنسر کتنی قسم کے ہوتے ہیں اور انہیں کیسے کروایا جاتا ہے؟

شائع 02 اگست 2019 05:08pm

shoaib

پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے مختلف قسم کی باؤنسرز کروانے کے طریقے بتائے ہیں۔

اسپیڈ اسٹار نے مختلف باؤنسرز کروانے کے طریقے اور ٹرکس بتائی ہیں تو اگر آپ بھی کارآمد باؤنسر کروانا سیکھنا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں۔