Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اپ ڈیٹ 02 اگست 2019 02:41pm

fbri8mage

ایف بی آرنے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 9 اگست تک توسیع کردی۔ تاریخ میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔

سال 2018 کے ٹیکس گوشواروں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ایف بی آر کے مطابق بائیس لاکھ اکیاسی ہزا رسے زیادہ افراد نےگوشوارےجمع کرادیئے۔ ایف بی آرکے مطابق ۔ آج رات تک ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں مزیداضافہ متوقع ہے