Aaj News

بدھ, اپريل 02, 2025  
03 Shawwal 1446  

حاصل بزنجو کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

شائع 02 اگست 2019 11:05am

hasi

کراچی:سربراہ نیشنل پارٹی حاصل بزنجو کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سینیٹرحاصل بزنجو کا کراچی کےنجی اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جہاں انکی ایمبونوتھیراپی کی گئیں۔
وہ کینسرکےمرض سےجنگ لڑرہے ہیں، یاد رہے  گزشتہ روز حاصل بزنجو سینیٹ کی چیئرمین شپ کے امیدوار تھے جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا   پڑا تھا۔