Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

سعودی عرب: ذوالحج کا چاند نظر آگیا، رکن اعظم دس اگست کو ہوگا

اپ ڈیٹ 01 اگست 2019 06:52pm

eeee

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں یکم ذوالحج2اگست کوہوگی، حج کارکن اعظم یوم عرفہ 10اگست کوہوگا۔

سعودی عرب میں عیدالضحٰی11اگست کو ہوگی۔