Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

سینیٹ اجلاس کے دوران ماحول گرم

شائع 01 اگست 2019 05:14pm

senateimagee

سینیٹ اجلاس میں ووٹنگ کے دوران ماحول اس وقت گرم ہوگیا جب ن لیگ کی رکن بیگم نجمہ حمید نے عائشہ رضا فاروق کو ساتھ لے جانے کی اجازت مانگی۔ آصف کرمانی نے بھی زور دیا تو بیرسٹر سیف نے کھری کھری سنادیں۔

سینیٹ اجلاس میں ووٹنگ کے دوران ماحول گرم ہوگیا۔ ن لیگ نے درخواست کی کہ  بیگم نجمہ حمیدکی نظرکمزورہے ،ن لیگ کی درخواست میں کہا گیا کہ  عائشہ رضافاروق کوساتھ بھیجیں، تو بیرسٹر محمد سیف نے درخواست مسترد کردی،۔

جس پر پریذائڈنگ افسربیرسٹرسیف اورآصف کرمانی کے درمیان تلخی ہوگئی، بیرسٹر سیف کا موقف تھا کہ سینیٹرکوساتھ بھیجنا ووٹ پراثراندازہوناہوگا،جواب میں آصف کرمانی کا موقف تھا کہ  یہ کوئی اثراندازہونا نہیں بنتا،

تاہم  بیگم نجمہ حمید نےسینیٹ اسٹاف کی مدد سے ووٹ کاسٹ کیا۔