Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

شہباز شریف کے بھتیجے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شائع 01 اگست 2019 02:07pm

shabiz

ایف آئی اے نے شہباز شریف کے بھتیجے یوسف شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔یوسف عباس شریف قومی ایئر لائن سے حج کے لئے جارہے تھے۔

 ایف آئی اے نے شہباز شریف کے بھتیجے یوسف شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

 یوسف عباس شریف نجی ایئر لائن سے حج کے لئے جارہے تھے۔ ذرائع کے مطابق یوسف عباس شریف کا نام ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا۔

ذرائع کے مطابق یوسف عباس شریف کے خلاف نیب میں تحقیقات چل رہی ہیں۔