Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

خیبر پختونخوا: ڈینگی سے متعلق بڑا مالیاتی اسکینڈل، ریفرنس دائر

شائع 01 اگست 2019 02:04pm

NABIMAGEEE

خیبر پختونخوا میں پرویزخٹک دور حکومت کا بڑا مالیاتی سکینڈل۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سکینڈل پر نیب پختونخوا نے 6کروڑ 97 لاکھ کا ریفرنس پشاور احتساب عدالت میں دائر کردیا۔

ریفرنس میں سابق ڈی جی ہیلتھ ایوب روز،پروگرام مینجر افسر شاہ، ڈائریکریکٹر ایڈمنسٹریشن جمال ناصر سمیت 6 افراد نامزد کردیئے گئے۔

 خیبر پختونخوا میں پرویزخٹک دور حکومت کا بڑا مالیاتی سکینڈل سامنے اگیا ۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سکینڈل پر نیب پختونخوا نے 6کروڑ 97 لاکھ کا ریفرنس پشاور احتساب عدالت میں دائر کردیا۔

ریفرنس میں سابق ڈی جی ہیلتھ ایوب روز،پروگرام مینجر افسر شاہ، ڈائریکریکٹر ایڈمنسٹریشن جمال ناصر سمیت 6 افراد نامزد کر دیا گیا ۔

ریفرنس میں موقف اختیا ر کیا گیا کہ ملزمان نے جان بوجھ کر جعلی کاغذات جمع کرنے والی کمپنی سے مہنگے دام ادویات خریدیں۔احتساب عدالت نے  8 اگست کو ملزموں پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ کر دیا ۔