Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

چترال گلیشیئر سے سترہ پوائنٹ پر خطرہ قرار

شائع 31 جولائ 2019 05:17pm

glacierimageeee

این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے، چترال میں گلیشیر سے سترہ پوائنٹ پر خطرہ ہے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا زلزلے اور سیلاب معیشت کو کھارہے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ چترال میں گلیشیر سے سترہ پوائنٹ پر خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گلیشیر کا پھٹنا نہیں روک سکتے۔ پیشگی اطلاع سے اموات کو کم کیا جا سکتا ہے۔