Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار

شائع 31 جولائ 2019 05:15pm

arrestedimageee

پاکستان نے بھارت کا ایک اور جاسوس قبائلی علاقے سے گرفتار کرلیا۔

بزدل شمن کا ایک اور جاسوس۔ پاکستان نے دھر لیا۔ڈیرہ غازی خان میں فورٹ منرو باڈر ملٹری پولیس نے قبائلی علاقے راکھی گاج سے بھارتی جاسوس پکڑ لیا۔

بھارتی جاسوس راجو لکشمن کا تعلق راجستھان سے ہے جسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔