Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بڑا اعلان

شائع 31 جولائ 2019 05:13pm

sadiqimagee

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ڈٹ گئے۔ وہ کہتے ہیں عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کروں گا۔ استعفا نہیں دوں گا۔

چیئرمین سینیٹ نے پارٹی اور حکومتی ارکان سے ملاقات کی۔ملاقات میں  تحریک عدم اعتماد سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ۔

پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کہتےہیں کہ اپوزیشن مقابلہ نہیں کرسکتی۔ اس لیے چیئرمین سینیٹ کے مستعفی ہونے کی باتیں کر رہی ہے۔