Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

اپ ڈیٹ 31 جولائ 2019 05:11pm

petroleumimagee

مہنگائی میں پسی عوام کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا،قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد ہوگا۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لٹر اضافہ، ذرائع کے مطابق  باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔