Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، جیت میں رکاوٹ نہیں،شہباز

شائع 31 جولائ 2019 02:28pm

sharifimagee

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی بلاول بھٹو کے دعوے کی تصدیق کردی۔

شہبازشریف نے ن لیگ کے سینیٹرز کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں کہا کہ اپوزیشن کی جیت میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، نوازشریف کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جیت میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جمہوریت اور آئین کی فتح ہوگی،