Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

پانچ لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ

شائع 31 جولائ 2019 02:24pm

ummimagee

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسے نہ ہونے کے باعث پانچ لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھر بنانے کیلیے پیسا نہیں ۔ پانچ لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا ۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم سے لوگوں کو روزگار ملے گا ۔