Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

مقبوضہ کشمیر: تین نہتے کشمیری شہید

شائع 31 جولائ 2019 02:08pm

kkkimagee

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں غاصب فوج کی کارروائی میں تین نہتے کشمیری شہید ہوگئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ۔ ضلع بانڈی پورا میں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسادیں۔

بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین کشمیری شہید ہوگئے۔ ضلع بانڈی پورامیں کشمیریوں کا نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے۔