Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

کراچی: سپرہائی وے پر برساتی پانی کا بڑا ریلہ داخل

شائع 30 جولائ 2019 06:52pm

barsatiijkag

کراچی میں سپرہائی وے پر برساتی پانی کا بڑا ریلہ داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سبزی منڈی سے ٹول پلازہ جانیوالی شاہراہ زیر آب آگئی ہے۔ پانی کا بڑا ریلہ آجانے کے باعث متعدد گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے ہیں جبکہ کئی گاڑیاں بھی خراب ہوگئی ہیں۔