کراچی: سپرہائی وے پر برساتی پانی کا بڑا ریلہ داخل ھمیر رانا شائع 30 جولائ 2019 06:52pm Join our Whatsapp Channel Facebook Twitter Whatsapp Comments کراچی میں سپرہائی وے پر برساتی پانی کا بڑا ریلہ داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سبزی منڈی سے ٹول پلازہ جانیوالی شاہراہ زیر آب آگئی ہے۔ پانی کا بڑا ریلہ آجانے کے باعث متعدد گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے ہیں جبکہ کئی گاڑیاں بھی خراب ہوگئی ہیں۔ Facebook Twitter Whatsapp Comments Comments are closed on this story. تبصرے تبولا Taboola ads will show in this div مقبول ترین سولر پینل والے گھر آمدنی میں بھاری نقصان اٹھانے لگے چند ماہ قبل شادی کرنے والے سوناکشی اور ظہیر کی طلاق، وجہ کیا؟ خاتون کا ائیرپورٹ پر مذہبی شخصیت سے جھگڑا، عمامہ اتار کر اپنا اسکارف بنا لیا سولر پینل والے گھر آمدنی میں بھاری نقصان اٹھانے لگے چند ماہ قبل شادی کرنے والے سوناکشی اور ظہیر کی طلاق، وجہ کیا؟ خاتون کا ائیرپورٹ پر مذہبی شخصیت سے جھگڑا، عمامہ اتار کر اپنا اسکارف بنا لیا تازہ ترین سپریم کورٹ کے فیصلے سے کلبھوشن جیسے جاسوس کا بھی خصوصی کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتا، وکیل وزارت دفاع آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری نئے بجٹ کیلئے وزارت خزانہ کا سرکلر جاری، کب پیش کیا جائے گا؟
Comments are closed on this story.