Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

محمد عامر کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ پر کوئی حیرت نہیں، مکی آرتھر

شائع 30 جولائ 2019 12:19pm

mickey

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ محمد عامر کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ پر انہیں کوئی حیرت نہیں ہوئی، وہ گزشتہ ایک سال سے سوچ رہے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی فٹنس اب ٹیسٹ کرکٹ کی اجازت نہیں دیتی، ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کیلئے بہترین پرفارم کریں گے۔