پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی حکومت آئی تو جو عمران خان کیساتھ ہوگا توبہ توبہ ۔
بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر طنز کے تیر برسادیے اور کہا حکومت کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں صرف پی ٹی آئی نہیں ۔ پیپلزپارٹی کارکنان بھی گرفتار ہوئے۔
Comments are closed on this story.