Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
08 Rajab 1446  

سیکرٹ سروس ایجنٹ امریکی صدر کو مارنے کیلئے روانہ

شائع 28 جولائ 2019 04:17am

``

کیا سیکرٹ سروس ایجنٹ صدر کو مارنے میں کامیاب ہوجائے گا؟ ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم "اینجل ہیز فالن" کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، سنسنی خیز فلم تئیس اگست کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔