Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

میگ لیننگ نے ٹی ٹویٹنی کی سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیل ڈالی

شائع 27 جولائ 2019 05:57pm

meglanning

آسڑیلوی ویمن کرکٹر میگ لیننگ نے ٹی ٹوئٹنی میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ بنا ڈالا، انگلینڈ کیخلاف سترہ چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے تریسٹھ گیندوں پر ایک سو تینتیس رنز بنائے۔

ان کی دھواں دار بیٹنگ ذیل میں دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔