Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیڈبلوکی کا دورہ

اپ ڈیٹ 27 جولائ 2019 04:41pm

darimageee

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہیڈ بلوکی کا دورہ کیا اور بلوکی بیراج پر پانی کی آمد اور اخراج کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

 عثمان بزدار کو ہیڈ بلوکی بیراج کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

انہیں پنجاب کے دیگر دریاؤں میں پانی کی تازہ صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔