Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

نواز شریف سے شہباز اور مریم کی ملاقات

شائع 27 جولائ 2019 02:32pm

shaimageee

سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہلخانہ نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں شہباز شریف اور مریم  صفدر نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے جلسوں اور یوم سیاہ سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

نوازشریف کے سیل سے اے سی اتارنے پر شہباز شریف برہم ہوگئے۔ چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیراعظم کے گردے فیل ہوسکتے ہیں۔ خط میں انہوں نے مناسب درجہ حرارت والے کمرے میں رکھنے کا مطالبہ کردیا۔