Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
09 Rajab 1446  

فوجی جوان قوم کیلئے اپنی جانیں دے رہے ہیں،عمران خان

شائع 27 جولائ 2019 02:26pm

twitterfb

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی جوان قوم کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں دے رہے ہیں ۔

ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ  وہ اپنی مسلح افواج کو سیلوٹ کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ قوم کی حفاظت کیلئے دہشتگردوں سے لڑ کر اپنی جانیں دے رہے ہیں۔

 ٹوئٹ میں انہوں نے  10 بہادر جوانوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی  بھی کی۔

واضح رہے کہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں ایک افسر سمیت 10 فوجی شہید ہوئے۔