Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

ایشین اور کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ سعدی عباس شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شائع 27 جولائ 2019 02:01pm

saadiabbas

کراچی: ایشین اور کامن ویلتھ کراٹے کے گولڈ میڈلسٹ کراچی کے سعدی عباس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ان کے نکاح کی سادہ تقریب پیرس میں ہوئی، سعدی عباس نے روایتی بلوچی واسکٹ اور پگڑی پہنی جبکہ پاکستان نژاد اہلیہ نے بلوچی لباس زیب تن کیا۔

ان کی رخصتی اتوار کے روز جبکہ ولیمہ تین اگست کو دبئی میں ہوگا، ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔

1 2 3 4 698469-SaadiAbbasx-1398086786 1413238-saadiabbas-1541587039-515-640x480 Saadi_Abbas_Jalbani_and_Rafael_Aghayev_2017 saadi-660x400@2x