Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

سرفراز احمد ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے پہنچ گئے

شائع 27 جولائ 2019 01:42pm

sarfaraz

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق حوصلہ بڑھانے کیلئے پہنچنے والے قومی کپتان سرفراز احمد نے تربیتی کیمپ کے دوران ڈس ایبل کھلاڑیوں کو مشورے بھی دیئے۔

واضح رہے کہ قومی ڈس ایبل ٹیم پانچ اگست سے انگلینڈ میں شروع میں ہونے والی ڈس ایبل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان ایکشن ہوگی۔