Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

فیاض الحسن چوہان کی اپوزیشن پر تنقید

شائع 26 جولائ 2019 05:12pm

chohaimagee

فیاض الحسن چوہان نے پھر اپوزیشن کو نشانے پر رکھ لیا اور کہا کہ کل عوام نے یوم تشکر اور لوٹ مار ایسوسی ایشن نے یوم سیاہ منایا ۔

وہ کہتے ہیں ان لوگوں کا منی لانڈرنگ اور ججزکو بلیک میل کرنے پربھی منہ سیاہ ہوگا،

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ مریم صفدر کے ٹوئٹس نے ہی نواز شریف کو آج اس جگہ پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ  کل عوام نےیوم تشکر،لوٹ مارایسوسی ایشن نےیوم سیاہ منایا۔