وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور کشمیر کی صورتحال پر بات کی گئی۔
اعلامیے کے مطابق۔ترک صدر نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔
ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور کشمیر کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.