Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
09 Rajab 1446  

وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

شائع 26 جولائ 2019 05:05pm

turekyimage

وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور کشمیر کی صورتحال پر بات کی گئی۔

اعلامیے کے مطابق۔ترک صدر نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

ٹیلی فونک رابطے میں  وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور کشمیر کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔