Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک،اپوزیشن پر تاخیری حربوں کا الزام

شائع 26 جولائ 2019 01:59pm

shibilifarazimagee

سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک پر اپوزیشن پرتاخیری حربے استعمال کرنے کا الزام  عائد کردیا۔

 حکومت نے اپوزیشن پرتاخیری حربےاستعمال کرنےکاالزام عائد کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبیل فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اجلاس منسوخ کرانےکیلئےبہانےڈھونڈرہی ہے۔

 شبلی فراز کا کہنا تھا کہ   مولانافضل الرحمان کےاین آراوسےمتعلق بیان پردکھ ہوا، مولانافضل الرحمان کےپاس ووٹ مانگنےنہیں گئےتھے۔