Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

جج بلیک میلنگ اسکینڈل، ناصر جنجوعہ طلب

شائع 26 جولائ 2019 01:57pm

fiaimagee

جج بلیک میلنگ اسکینڈل میں ایف آئی اے نے ناصر جنجوعہ کو انتیس جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اگر ناصر جنجوعہ پیش نہ ہوئے تو سمجھا جائے گا کہ آپ کے پاس دفاع میں کچھ نہیں ،

ایف آئی اے نے ناصرجنجوعہ  کو29جولائی کودوبارہ طلب کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق  عدم پیشی پرسمجھاجائے گاآپ کے پاس دفاع میں کچھ نہیں۔ ناصرجنجوعہ نے30جولائی تک ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کررکھی ہے۔