جج بلیک میلنگ اسکینڈل، ناصر جنجوعہ طلب
جج بلیک میلنگ اسکینڈل میں ایف آئی اے نے ناصر جنجوعہ کو انتیس جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اگر ناصر جنجوعہ پیش نہ ہوئے تو سمجھا جائے گا کہ آپ کے پاس دفاع میں کچھ نہیں ،
ایف آئی اے نے ناصرجنجوعہ کو29جولائی کودوبارہ طلب کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق عدم پیشی پرسمجھاجائے گاآپ کے پاس دفاع میں کچھ نہیں۔ ناصرجنجوعہ نے30جولائی تک ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کررکھی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.