Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
09 Rajab 1446  

عافیہ دو،شکیل آفریدی لے لو، صدر مملکت کا عمران خان کو مشورہ

شائع 24 جولائ 2019 06:19pm

alviimage

صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ عافیہ دو۔آفریدی لو۔

عافیہ دو اور آفریدی لو۔ وزیراعظم کو دورہ امریکا جانے قبل یہ مشورہ صدر مملکت عارف علوی نے دیا تھا۔

انہوں نے یہ انکشاف آج نیوز کی اینکر پرسن منیزے جہانگیر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

صدر مملکت نے یہ بھی انکشاف کیا کہ امریکا افغان انخلا کے دوران پاکستان کی حدود استعمال کرے گا۔