سرفراز مرچنٹ سمیت سات افراد کے نام ای سی ایل میں
کراچی میں پچیس ارب روپے مالیت کے سرکاری پلاٹ کے فراڈ کے الزام میں وزارت داخلہ نے سرفراز مرچنٹ سمیت سات افراد کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔
کراچی میں25ارب روپے مالیت کے سرکاری پلاٹ کافراڈ ہوا ہے اور اس سلسلے میں سرفراز مرچنٹ سمیت7افراد کانام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔
اسکے علاوہ سابق ایم ڈی کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈافتخارحیدرکانام بھی اس سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔
پچیس ایکڑسرکاری اراضی نجی شخصیات کے نام پرٹرانسفرکی گئی۔ ڈائریکٹرسی ڈی اے غلام سرورسندھو کانام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا نیب کی سفارش پر ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.