Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

سرفراز مرچنٹ سمیت سات افراد کے نام ای سی ایل میں

شائع 24 جولائ 2019 02:45pm

sarfaaimage

کراچی میں پچیس ارب روپے مالیت کے سرکاری پلاٹ کے فراڈ کے الزام میں وزارت داخلہ نے سرفراز مرچنٹ سمیت سات افراد کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔

کراچی میں25ارب روپے  مالیت کے سرکاری پلاٹ کافراڈ ہوا ہے اور اس سلسلے میں  سرفراز مرچنٹ سمیت7افراد  کانام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔

اسکے علاوہ  سابق ایم ڈی کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈافتخارحیدرکانام بھی اس سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔

 پچیس ایکڑسرکاری اراضی نجی شخصیات کے نام پرٹرانسفرکی گئی۔ ڈائریکٹرسی ڈی اے غلام سرورسندھو کانام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا نیب کی سفارش پر ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے۔