Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

محسن عباس کیخلاف مقدمہ درج

شائع 23 جولائ 2019 05:16pm

abbasimagee

معروف اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے شوہر کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرا دیا۔ تاہم مقدمے میں تشدد کی کوئی دفعات شامل نہیں کی گئیں۔

پولیس کے مطابق مقدمہ امانت میں خیانت اور دھمکیاں دینے کی درخواست پر درج کیا گیا۔  اداکار محسن عباس کے خلاف اہلیہ فاطمہ نےمقدمہ درج کرادیا۔

مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج کیا گیا، مقدمے میں تشدد کی کوئی دفعات شامل نہیں ، مقدمہ امانت میں خیانت اوردھمکیاں دینے پر درج کیا۔