Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

گھوٹکی :این اے دو سو پانچ ، پی پی کے محمد بخش کو برتری حاصل

شائع 23 جولائ 2019 05:12pm

voatingimage

این اے دو سو پانچ گھوٹکی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے محمد بخش سینتیس ہزار ووٹ لے کر آگے ہیں۔

این اے دوسو پانچ گھوٹکی کے ضمنی انتخاب  کے اب تک سو پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔ جس کے مطابق۔ پیپلزپارٹی کے محمد بخش سینتیس ہزار آٹھ سو ستاسی ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار احمد علی مہر کو بیس ہزار چھ سو ووٹ ملے ہیں۔

 این اے 205 گھوٹکی ضمنی انتخاب میں 100پولنگ اسٹیشنز کے  غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےمحمدبخش37 ہزار887ووٹ لیکرآگے،غیرحتمی نتیجہ کے مطابق آزادامیدواراحمد علی مہر20 ہزار 600ووٹ لےکرپیچھے۔