Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا اعلان

شائع 22 جولائ 2019 04:08pm

khaqaimage

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کیخلاف نیب آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ۔

کنوینئر کمیٹی اکرم درانی کہتے ہیں گرفتاریاں حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔

کمیٹی نے مزید کہا ہے کہ  سینسرشپ کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔

واضح رہے کہ اے پی سے اجلاس کے بعد اپوزیشن کی جانب سے رہبر کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اور حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے حکمت عملی ترتیب دینے کی زمے داری اسکے سپرد کی گئی ہے۔