Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

سینیٹ اجلاس کل طلب

شائع 22 جولائ 2019 04:05pm

senjateimaege

اپوزیشن کی ریکوزیشن پرسینیٹ اجلاس کل سہ پہر3بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نےکل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا۔ اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کو ہٹانےکی قرارداد پر بحث ہوگی۔