Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

گوجرانوالا: تھانہ کینٹ ،دس سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

شائع 22 جولائ 2019 04:02pm

abuseimagee

گوجرانوالا میں تھانہ کینٹ کی حدودمیں10سالہ بچی زیادتی کےبعدقتل کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق تحقیقات کے بعد آفتاب نامی ملزم گرفتارکیا گیا ہے،ملزم بچی کارشتہ دارہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم متاثرہ بچی کوورغلا کرحویلی لےگیاتھا، متاثرہ بچی کےشورمچانےپرملزم نےرومال سےپھندادیدیا۔

پولیس نے مزید کہا ہے کہ بچی کی لاش پوسٹمارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی ہے۔